مسلم لیگ (ن)کی نا اہلی کا با نڈا پھو ٹ گیا ،تمام و زراء نا اہل اور کرپٹ ہیں،امجد حسین ایڈ ووکیٹ عو ام کے درمیان مو جو د ہیں اور علاقے کے مسا ئل سے آ گاہ ہیں،پیپلزپارٹی میڈیا سیل

پیر 18 جنوری 2016 22:59

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جنوری۔2016ء ) سال پو ر ا نہیں ہو ا مسلم لیگ (ن)کی نا اہلی کا با نڈا پھو ٹ گیا تمام و زراء نا اہل اور کرپٹ ہیں گلگت بلتستان میں پیدا ہونے والے بحرانوں کے حو الے سے کوئی پیش رفت نہیں کی ہے وزراء اسلام آ بادمیں سیر سپاٹے میں مصر وف ہیں پی پی پی میڈ یا سیل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امجد حسین ایڈ ووکیٹ عو ام کے درمیان مو جو د ہیں اور علاقے کے مسا ئل سے آ گاہ ہیں اور مو جو د ہ حکومت کی نا اہلی کوعو ام کے سا منے لا نے میں کو ئی کثر نہیں چھو ڑ ئیں گے ۔

(جاری ہے)

ن لیگ کی کرپٹ حکو مت کے و زر اء کے بیانا ت کے محا صر ہ کیا جائے تو ایک دو سر ے کی مخا لف ہیں انکم ٹیکس کے حو الے سے حکومت غیر سنجیدہ ہے آ ئینی حقو ق کی بات کی گئی تو مسلم لیگ (ن)کی حکو مت نے گلگت بلتستان کو آئینی حقو ق سے محرو م رکھنے کے لئے کمر کس لی ۔ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان نے آ ئینی حقو ق کا سلسلہ شرو ع کیا تھا اور آ ئینی حقو ق کی فر اہمی بھی پاکستان پیپلز پارٹی ہی دے گی ۔

متعلقہ عنوان :