کوئٹہ ‘ نواحی علاقے مارگٹ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 6 اہلکار جاں بحق ‘ دو زخمی

پیر 18 جنوری 2016 14:32

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جنوری۔2016ء) نواحی علاقے مارگٹ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 6 اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 8 اہلکار زخمی ہوئے ‘ دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ 5 اہلکار دم توڑ گئے تاہم ایک زخمی ہسپتال میں چل بسا دوز خمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے دھماکے کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد نے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا

متعلقہ عنوان :