کچی آبادی سے متعلق کیس کی سماعت، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سی ٹی ڈی محمد رمضان کی درخواست ضمانت مسترد

پیر 18 جنوری 2016 14:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جنوری۔2016ء) وفاقی دارالحکومت میں کچی آبادی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے سپیشل جج سنٹرل ملک نذیر نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سی ٹی ڈی محمد رمضان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

(جاری ہے)

ضمانت خارج ہونے پر ایف آئی اے حکام نے ملزم رمضان کو حراست میں لے لیا۔ ملزم رمضان پر کچی آبادیوں کے قیام میں سہولت کاری کا الزام ہے۔ واضح رہے کچی آبادی کیس میں اب تک سی ڈی اے کے بیس افسران کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

متعلقہ عنوان :