فاٹا میں بلاسود قرضوں کے اجراء سے سودی نظام کا خاتمہ ہوگا ‘ ثوبیہ خان

پیر 18 جنوری 2016 14:19

پشاور۔18 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جنوری۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین یوتھ ونگ کی صوبائی چیف آرگنائزروایم پی اے ثوبیہ خان نے فاٹا میں بلاسود قرضوں کے اجراء اسکیم کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ قبائلی علاقوں میں سودی نظام کا خاتمہ ہوجائے گااور ہزاروں نوجوانوں کو بلاسود قرضے ملیں گے جس سے وہ اپنا کاروبارشروع کرسکیں گے۔

متعلقہ عنوان :