پا کستا ن نے ا ٓ ئی ایم ایف کو بجلی چوری ایکٹ مارچ سے نافذ العمل کرا نے کی یقین دھا نی کرا دی
گزشتہ 12 ماہ میں 88 سے 90 فیصد ریکوریا ں ہوئی ہیں ، وزارت قانون سے مل کر ایسا نظام لا رہے ہیں جو کہ بجلی چوری کے کیسز کو نمٹائیگا ،پاکستان کا آئی ایم ایف کو بیان
پیر 18 جنوری 2016 13:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جنوری۔2016ء) حکومت ملک بھر سے بجلی چوری کے خاتمے کے لئے ایسا سسٹم بنا رہی ہے جس سے بجلی چوروں سے متعلقہ کیسز کو ہینڈل کیا جا سکے گا ۔ یہ نظام مارچ 2016 کے آخر میں شروع کر دیا جائے گا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک سے بجلی چوری کے خاتمے کے لئے وزارت قانون سے مل کر ایسا نظام لا رہے ہیں جو کہ بجلی چوری کے کیسز کو نمٹائے گی اور یہ نظام مارچ 2016 میں نافذ العمل ہو گا پاکستان کا کہنا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈر سے مل کر صوبوں میں گورننس کی بہتری کے لئے نیو الیکٹرک سٹی ایکٹ کا تیار کیا تھا جسے 2 اکتوبر 2015 میں مشترکہ مفادات کونسل میں بھیجا تھا تاکہ مارچ 2016 میں اسے صوبوں میں نافذ کیا جا سکے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
-
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
-
پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.