دودھ دینے والے جانوروں کو دی جانے والی خوراک بھی جعلی تیار ہونے لگی
ناکارہ کاٹن ‘ پرانے کپڑوں ‘ کیمیکلز کلر اور پھک وغیرہ سے جعلی کھل تیار کرنے کاانکشاف
پیر 18 جنوری 2016 13:58
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جنوری۔2016ء) دودھ دینے والے جانوروں کو دی جانے والی خوراک بھی جعلی تیار ہونے لگی ،ناکارہ کاٹن ‘ پرانے کپڑوں ‘ کیمیکلز کلر اور پھک وغیر ہ سے جعلی کھل تیار کرنے کاانکشاف ، سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب نسیم صادق کے حکم پر ضلعی محکمہ لائیو سٹاک کی ٹیم نے چھاپہ مار کر جعلی کھل تیار کرنے والی فیکٹری پکڑ لی اور تیار کردہ ہزاروں من جعلی کھل اور استعمال ہونے والی متعدد اشیاء کو قبضہ میں لیکر فیکٹری کو سیل کر دیا ۔
آن لائن کے مطابق ڈی او لائیو سٹاک ڈاکٹر صالحہ گل نے محکمہ کے دیگر افسران ڈاکٹر عتیق ‘ ڈاکٹر فائزہ ‘ مدثر زیدی ‘ ٹی ایم اے کے افسران اور پولیس کی نفری کے ہمراہ ماموں کانجن روڈ پر چک نمبر 400 گ ب گنڈاس والا کے قریب اقبال نامی شخص کی ملکیت المومن کاٹن فیکٹری پر چھاپہ مارا تو وہاں ناکارہ کاٹن ‘ پرانے کپڑوں ‘ کیمیکلز کلر اور پھک وغیر ملا کر جعلی کھل تیار ہو رہی تھی جسے فوری قبضہ میں لے لیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پنجاب حکومت کا خصوصی افراد کیلئے ”ہمت کارڈ“ اور”نگہبان کارڈ“جاری کرنے کافیصلہ
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال
-
جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف انکوائری، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی معاملے پر کمیٹی بنادی گئی
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.