لاہور: سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے والد انتقال کر گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 18 جنوری 2016 13:07

لاہور: سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے والد انتقال کر گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 18 جنوری 2016ء) : سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے والد محترم کرنل (ر) ڈاکٹر جمشید ترین انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر جمشید ترین پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے چیئرمین تھے ۔

(جاری ہے)

کرنل (ر) ڈاکٹر جمشید ترین کی نمازٍ جنازہ بعد از نماز عصر جامع مسجد ایچ بلاک ڈی ایچ اے فیز ون میں ادا کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :