وزیر اعظم آزادکشمیر سے صدرکشمیر پر یس کلب بھمبر اور چیف آرگنا ئزر جموں وکشمیر جر نلسٹ آرگنا ئز یشن کی ملاقا ت

اتوار 17 جنوری 2016 16:36

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 جنوری۔2016ء) وزیر اعظم آزادکشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید سے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صدر را جہ نعیم گل ،جموں وکشمیر جر نلسٹ آرگنا ئز یشن کے چیف آرگنا ئزر چو ہدر ی خا لد حسین نے وفد کے ہمراہ کشمیر ہاؤس میں ملاقا ت کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران وفد نے وزیر اعظم کوصحا فیوں کو درپیش مسائل، پر یس کلب کی عمارت ،انفا رمیشن آفس کے قیا م اورجر نلسٹ کا لو نی کے حوا لے سے آگاہ کیا ،جس پر وزیر اعظم نے وفد کوپر یس کلب کی بلڈ نگ، جر نلسٹ کا لو نی اور انفا رمیشن آفس سمیت بھمبر کے صحا فیوں کے مسائل کو تر جیحی بنیا دوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔