بیٹسمینوں کی کارکردگی سے مطمئن ہوں ، بولرز توقعات پر پورا نہ اتر سکے، شاہد آفریدی
اتوار 17 جنوری 2016 16:18
ہملٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 جنوری۔2016ء) قومی ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بیٹسمینوں کی کارکردگی سے مطمئن ہوں کوشش کریں گے کہ اگلے میچ میں اچھا کھیل پیش کریں۔ بولرز توقعات پر پورا نہ اتر سکے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز نیوزی لینڈ سے 2 ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد میچ کے آخر میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل لانا ہو گا گپٹل نے بہت اچھا کھیلا وہ فارم میں تھا ۔نیوزی لینڈ نے ابھی کرکٹ کھیل ہے انہوں نے کہا کہ بیٹسمینوں کی کارکردگی سے مطمئن ہوں بولرز توقعات پر پورا نہ اتر سکے جبکہ دوسری طرف نیوزی لینڈ کے کپتان کیم ولمن نے کہا کہ پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھا اور اچھا کم بیک کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹینس اسٹار عشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
سعودی عرب میں ہمیشہ محبت ملی، ریٹائرمنٹ کا کوئی اراد ہ نہیں ہے ، لیونل میسی
-
بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ میچ 30 مارچ سے شروع ہوگا
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہوگی۔
-
ٹینس اسٹارعشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
پنجاب کنگزکی نمائندگی کرنے والے سابق انگلش کرکٹرروی بوپارا نے دلچسپ واقعہ شیئرکردیا
-
میامی اوپن ٹینس مینزڈبلز، روہن بھوپنا اورمیتھیو ایبڈن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت 29 مارچ سے شروع ہو گی، ترجمان
-
بھارتی انتخابات: کانگریس کا ثانیہ مرزا کو حیدر آباد سے ٹکٹ جاری کرنے پر غور
-
ایشیا اوشیانا ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز میں پاکستان نے اوزبکستان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
-
کپتان کی تبدیلی کی افواہیں، بابر اعظم کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات
-
ممبئی انڈینز کے نئے کپتان پانڈیا کو شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.