بھارت میں فیس بْک نے 29 سال بعد بیٹے کو والدین سے ملا دیا
اتوار 17 جنوری 2016 15:10
میرٹھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جنوری۔2016ء ) بھارت میں سوشل میڈیا ویب سائٹ ” فیس بْک“ نے 29 سال بعد بیٹے کو والدین سے ملا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں فیس بْک“ نے 29 سال بعد بیٹے کو والدین سے ملا دیا۔1987ء میں اپنے والدین اور گھر والوں سے ناراضگی کے سبب جمیل نامی ایک شخص نے اپنا گھر چھوڑ دیا تھا اور ممبئی جا کر بس گیا تھا۔
زندگی کی جدوجہد اور کاروباری ضرورتوں کے تقاضے قریبی رشتوں پر حاوی ہو گئے اور دوریاں بنتی گئیں۔(جاری ہے)
فیس بْک سے رابطہ قائم ہونے کے بعد جہاں جمیل کو اپنے گھروالوں سے ملاقات کی بے چینی تھی ، وہیں جمیل کے اہل خانہ بھی جمیل کا بیصبری سے انتظار کر رہے تھے۔ گزشتہ روز جمیل کے گھر پہنچنے پر ان کے اہل خانہ کی آنکھوں کی نمی ان کے جذبات اور خوشی کو بخوبی بیان کررہی تھیں۔
جمیل کے بارے میں ان کے گھر والوں کو کوئی معلومات نہیں تھیں جبکہ جمیل نے بھی اس دوران ان سے کسی طرح کا رابطہ قائم کرنے کی کوشش کی تاہم 29 سال بعد سوشل میڈیا کے ذریعہ جب قریبی رشتے داروں سے رابطہ قائم ہوا تو اپنوں کی محبت کا احساس پیدا ہوتے ہی جمیل نے اپنے آبائی وطن کا رخ کیا۔ جمیل کے گھر پہنچنے پر ان کے گاؤ ں میں ان دنوں جشن کا ماحول ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.