بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح
میری نئی ویب سائٹ تیار ہے بالکل نئی شکل اور ڈیزائن میں ہے اور اس میں تمام معلومات کا ذخیرہ ہے جن میں آپ کی دلچسپی ہوگی،مودی کا ٹویٹ
اتوار 17 جنوری 2016 15:09
نئی دہلی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جنوری۔2016ء ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی نئی ویب سائٹ شروع کردی گئی جو ان کے بارے میں معلومات کا ذخیر ہ ہے اور اس کو آسانی سے موبائل فون پر بھی کھولا جاسکے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کی نئی ویب سائٹ شروع کردی گئی جو ان کے بارے میں معلومات کا ذخیر ہ ہے ۔
(جاری ہے)
نئی ویب سائٹ www.narendramodi.in کے نام سے شروع کی گئی ہے جس کو بالکل نئی شکل اور ڈیزائن میں تیار کیا گیا ہے۔
توقع ہے کہ یہ ویب سائٹ وزیر اعظم کی طرف سے تازہ اطلاعات اور دیگر خبروں کا بنیادی مرکز بن جائے گی۔ نریندر مودی نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ "میری نئی ویب سائٹ تیار ہے جو بالکل نئی شکل اور ڈیزائن میں ہے اور اس میں ان تمام معلومات کا ذخیرہ ہے جن میں آپ کی دلچسپی ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.