وانا، تیارزہ کی سڑک 7 سال بعد ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

اتوار 17 جنوری 2016 14:31

وانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 جنوری۔2016ء)خڑپل اور تیارزہ کی سڑک 7 سال بعد ٹریفک کیلئے کھول دی گئی ہے۔میجر جنرل اظہر صالح عباسی نے سڑک کا افتتاح کیا اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ بھی لیا۔آپریشن کی وجہ سے 7 سال بعد سڑک کو کھولا گیا ہے ۔