فیصل آباد، سمال انڈسٹریل سٹیٹ میں کاٹن کے گودام میں آگ لگنے سے مزدور جاں بحق

اتوار 17 جنوری 2016 14:15

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جنوری۔2016ء) فیصل آباد میں سمال انڈسٹریل سٹیٹ میں کاٹن کے گودام میں آگ لگنے سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو پولیس کے مطابق سمال انڈسٹریل سٹیٹ میں کاٹن کے گودام میں آگ لگ گئی جس کے باعث دم گھٹنے سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے کئی گھنٹوں بعد آگ پر قابو پالیا۔

متعلقہ عنوان :