کراچی پولیس کی فیڈرل بی ایریا میں کارروائی ، اہم ٹارگٹ کلر یعقوب عرف مرغی گرفتار

اتوار 17 جنوری 2016 14:15

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جنوری۔2016ء) پولیس نے فیڈرل بی ایریا میں کارروائی کے دوران اہم ٹارگٹ کلر یعقوب عرف مرغی کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر یعقوب عرف مرغی کا تعلق کالعدم تنظیم ہے اور یہ ٹارگٹ کلر چھ افراد کے قتل میں ملوث ہے۔

متعلقہ عنوان :