صوبائی وزیر شجاع خانزادہ قتل کیس کی سماعت (منگل) ہوگی

اتوار 17 جنوری 2016 14:03

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جنوری۔2016ء) صوبائی وزیر شجاع خانزادہ قتل کیس کی سماعت منگل کو ہوگی ۔

(جاری ہے)

گزشتہ سماعت سول جج شاہد حمید نے کی تھی سماعت مقدمہ کا چالان پیش نہ کیا جاسکا جس پر فاضل عدالت نے آئندہ سماعت پر ہر صورت چالان پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت آئندہ تاریخ تک ملتوی کر دی تھی۔

متعلقہ عنوان :