اسرائیل وزیر اعظم کا ایران پر پابندیاں اٹھائے جانے کے اقدام پر تشویش کا اظہار
ایران جوہری پروگرام سے متعلق عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کا برطانیہ اور فرانس کا خیر مقدم ایران پر عائد پابندیاں اٹھنے سے برطانوی کاروباری افراد بھی پیدا ہونے والے مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں گے برطانوی وزیر خارجہ جوہری پھیلاؤ کو روکنے کی جانب یہ معاہدہ ایک اہم قدم ہے فرانسیسی وزیر خارجہ
اتوار 17 جنوری 2016 13:00
مقبوضہ بیت المقدس/پیرس /لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جنوری۔2016ء) اسرائیل وزیر اعظم نے ایران پر پابندیاں اٹھائے جانے کے اقدام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پابندیاں ختم کئے جانے کے باوجود ایران جوہری بم بناناچاہتا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایران پر پابندیاں اٹھائے جانے کے اقدام پر تشویش کا اظہار کیا اور کہاکہ پابندیاں ختم کئے جانے کے باوجود ایران جوہری بم بناناچاہتا ہے۔
ادھر ایران جوہری پروگرام سے متعلق عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کا برطانیہ اور فرانس نے خیر مقدم کیا ہے ۔برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ کئی سالوں کے صبر ، مسلسل سفارت کاری اور پیچیدہ تکنیکی اقدامات کے نتیجے میں عمل میں آیا ہے اور اس معاہدے کے لیے برطانیہ نے اہم کردار ادا کیا، ایران جوہری معاہدے سے مشرق وسطیٰ سمیت پوری دنیا محفوط ہو گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس کے نائب وزیردفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
-
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
-
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.