ایران نے امریکی صحافی سمیت 4 امریکیوں کو رہا کر دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 16 جنوری 2016 19:48

ایران نے امریکی صحافی سمیت 4 امریکیوں کو رہا کر دیا

تہران (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جنوری 2016ء) ایران نے امریکی صحافی سمیت 4 امریکیوں کو رہا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی حکومت کی جانب سے امریکی صحافی سمیت 4 امریکیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

4 امریکیوں کو قیدیوں کے تبادلے کے بدلے میں رہا کیا گیا ہے۔ رہا کیے گئے امریکیوں میں ایک صحافی جیسن ریزر ہیں جنہیں جولائی 2014 میں گرفتار کیا گیا تھا۔