آج بھی خود کو جوان ،تروزتازہ محسوس کرتی ہوں، بشری انصاری
ہفتہ 16 جنوری 2016 18:09
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) اداکارہ وگلوکارہ بشری انصاری نے کہا ہے کہ بچپن میں گڑیوں سے کھیلا کرتی تھی، گڈی اور گڈے کی شادی کرنامیرا شوق تھا، بچپن کی خوبصورت یادیں آج بھی میرے ذہن میں محفوظ ہیں۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں بشری انصاری نے کہا کہ فنکار کبھی بوڑھا نہیں ہوتا ، آج بھی خود کو جوان اور تروزتازہ محسوس کرتی ہوں، انہوں نے کہا کہ گلوکاری میرا جنون ہے، گلوکاری کے بغیر خود کوادھورا محسوس کرتی ہوں، اپنے کیریئر کے دوران ہر طرح کے کردار ادا کئے ہیں ، اگر فنکار صلاحیتوں کا مالک ہو تو کامیابی اس کے قدم چومتی ہے ، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سفارشی انسان زندگی میں کبھی کامیاب نہیں ہوتا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.