پشاور سمیت صوبے بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں عوامی نمائندگی بڑھانے کا فیصلہ
ہفتہ 16 جنوری 2016 17:11
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) پشاور سمیت صوبے بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں عوامی نمائندگی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت پشاور ، ابیٹ آباد ، کوہاٹ ، بنوں ، ڈیرہ اسماعیل خان ، چراٹ ، رسالپور ، مردان، نوشہرہ ، کے کنٹونمنٹ بورڈ کے موجودہ وارڈز میں آبادی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے گا ۔
(جاری ہے)
نئے بننے والی وارڈز کو موجودہ الیکشن کادورانیہ مکمل ہونے پرآئندہ الیکشن میں شامل کر کے نئے حلقہ بندیوں کے تحت ان وارڈز میں بھی الیکشن ہو نگے ۔
وارڈز کی تعداد میں اضافہ کی تجویز پر منتخب ممبران کا موقف لینے کے ساتھ ساتھ عوامی نمائندوں سے بھی تجاویز لئے جائینگے ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت کے فیصلے کی روشنی میں صوبے بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کے پریذیڈنٹس کی جانب سے اجلاسیں طلب کر لی ہے جس میں وارڈز کی تعداد میں اضافہ پر منتخب ممبران سے تجاویز حاصل کر لی جائیگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.