روس اور چین کے درمیان تجارتی حجم میں 28.6فیصد کمی ریکارڈ

ہفتہ 16 جنوری 2016 16:18

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) روس اور چین کے درمیان تجارت کے حجم میں گزشتہ سال کے دوران 28.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

چین کے کسٹمز حکام کی جاری ایک رپورٹ کے مطابق سال 2015ء کے دوران چین اور روس کے درمیان دو طرفہ تجارتی حجم 68 ارب ڈالر رہا جو کہ اس سے گزشتہ سال کے مقابلے میں 28.6 فیصد کم ہے۔

متعلقہ عنوان :