زرعی ترقیاتی بینک نے مختلف کھاتوں کیلئے شرح منافع کا اعلان کر دیا

ہفتہ 16 جنوری 2016 14:35

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) زرعی ترقیاتی بینک نے مختلف کھاتوں کیلئے شرح منافع کا اعلان کر دیا۔ منافع کی نئی شرح کا اطلاق نصف سال یعنی جولائی تا دسمبر 2015ء تک ہو گا۔

(جاری ہے)

یکم جولائی تا 30 ستمبر 2015ء اور یکم اکتوبر تا 31 دسمبر 2015ء تک کی دو علیحدہ علیحدہ مدتوں کیلئے الگ الگ شرح منافع کا اعلان کیا گیا ہے۔