مظفر گڑھ میں اس سال بھی پلاسٹک ٹنل، اوپن فیلڈ میں ٹماٹر کی فصل کے پیداواری مقابلے کا انعقاد ہوگا
سبزی کے کاشتکارابھی سے بھرپور تیاری کر لیں پیداواری مقابلہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، ڈی ای او زراعت
ہفتہ 16 جنوری 2016 14:16
مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جنوری۔2016ء) ضلع مظفر گڑھ میں گزشتہ سال کی طرح امسال بھی پلاسٹک ٹنل اور اوپن فیلڈ میں ٹماٹرکی فصل کے پیداواری مقابلے منعقد کیے جا رہے ہیں۔پوزیشن حاصل کرنے والے کاشتکاروں میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔سبزی کے کاشتکارابھی سے بھرپور تیاری کر لیں۔پیداواری مقابلہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
پلاسٹک ٹنل میں کاشتہ ٹماٹر کی فصل کیلئے 2 ایکڑ اور اوپن فیلڈ میں کاشتہ ٹماٹر کی فصل کے 3 ایکڑ پیداواری مقابلے کیلئے پیش کرنے ہوں گے۔ان خیالات کا اظہارمہر عابد حسین ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت (توسیع) مظفر گڑھ نے کاشتکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہو ں نے کہا کہ ٹماٹر کے پیداواری مقابلوں میں 12ایکڑ تک کے سبزی کے چھوٹے کاشتکار حصہ لینے کے اہل ہوں گے۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.