فلم ”ہومن جہاں“10 کروڑ روپے کا بزنس کرنے میں کامیاب
ہفتہ 16 جنوری 2016 13:54
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) سحر، مستی، اچھی موسیقی اور ٹی وی ستاروں سے سجی فلم ”ہومن جہاں“ نے توقعات پر پورا اترتے ہوئے باکس آفس پر کامیابی کے ریکارڈ قائم کرلیے ہیں۔فلم نے 100 ملین روپے کا بزنس کیا ہے۔
(جاری ہے)
فلم کی ہیروئن ماہرہ خان کی شمالی امریکا اور برطانیہ میں غیر معمولی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اب توقع یہ کی جا رہی ہے کہ ’ہو من جہاں‘ مجموعی طورپر 200 ملین سے زیادہ کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوجائے گی۔بتایاگیاہے کہ فلم نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں شاندار بزنس کرتے ہوئے ابتدائی دو دنوں میں 32 اعشاریہ5 ملین روپے کمائے۔ لیکن، دوسرے ہفتے میں باکس آفس پر کمائی سست پڑ گئی۔ دوسرے ہفتے تک تقریباً 70 ملین روپے ہی فلم کے حصے میں آئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
-
سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی کا چچا کے بارے میں شیکھر سمن کے کمنٹس پر سخت ردعمل
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.