محکمہ ریلوے نے پرائیویٹ سیکٹر میں ٹرینیں چلانے کیلئے مختلف کمپنیوں سے معاہدے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے

ہفتہ 16 جنوری 2016 12:41

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) محکمہ ریلوے نے سرگودھا سمیت دیگر شہروں سے پرائیویٹ سیکٹر میں ٹرینیں چلانے کیلئے مختلف کمپنیوں سے معاہدے کرنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں سرگودھا سمیت مختلف شہروں سے محکمہ ریلوے نے ٹرینوں کے اجراء کیلئے باقاعدہ طور پر معاہدے شروع کئے ہیں ہزارہ ایکسپریس کی طرح دیگر ٹرینیں بھی چلائی جائینگی جس کیلئے مختلف کمپنیوں نے ٹرینیں ٹھیکے پر لینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے اس سے شہریوں کو خاطر خواہ فائدہ ہوگا۔

متعلقہ عنوان :