مالی میں بے گھر افراد کے لیے خوراک لے جانے والے ایک قافلے پر حملے میں4 حملہ آوروں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے
عمر جمشید ہفتہ 16 جنوری 2016 11:11
ٹمبکٹو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 16 جنوری۔2015ء) مغربی افریقی ملک مالی میں بے گھر افراد کے لیے خوراک لے جانے والے ایک قافلے پر مسلح افراد کے حملے میں چار حملہ آوروں سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے۔حکام کے مطابق حملے میں دو فوجی ہلاک جب کہ جوابی کارروائی میں چار حملہ مارے گئے۔ذرائع کے مطابق حملے میں تین فوجی زخمی بھی ہوئے جب کہ تین حملہ آوروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ملک کے ایک جنوبی گاوٴں ڈیورا میں بھی مسلح افراد نے حملہ کیا۔ وزارت دفاع کے مطابق مسلح افراد نے علاقے میں گھس کر ہر طرف فائرنگ کی، جس سے کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔مالی میں گزشتہ سال نومبر میں ایک پرتعیش ہوٹل پر مسلح افراد نے حملہ کر کے 20 افراد کو ہلاک کر دیا تھا جب کہ8 جنوری کو ٹمبکٹو کے علاقے میں ایک گھر سے سوئس شہری کو اغوا کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.