وفا قی پولیس کی سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیاں،7 ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمد

جمعہ 15 جنوری 2016 22:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء) وفا قی پولیس کی سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیاں،7 ملزمان گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطا بق جمعہ کو تھا نہ تر نو ل پولیس نے ملزم لعل محمد سے دوران گشت پسٹل 30بور معہ 04روند بر آمد کرلیے۔ تھا نہ کھنہ پولیس نے دوران گشت ملزم سعید احمد سے پسٹل 12بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔

(جاری ہے)

تھا نہ کو ہسار پولیس نے چوری میں ملو ث ملزم نا صر محمو د کو گرفتار کر کے 40ہزارروپے کا ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔ تھا نہ لوہی بھیر پولیس نے چوری میں ملو ث دو ملزمان فضل الر حمان اور محمد وزیر کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کر لیے گئے ۔ جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتاری کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران دو پیشہ وربھکا ریو ں کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی

متعلقہ عنوان :