ٹانک میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کرکے متعدد افراد کوگرفتارکرلیاگیا

جمعہ 15 جنوری 2016 14:39

ٹانک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جنوری۔2016ء) ضلع ٹانک میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کرکیمتعدد افراد کوگرفتارکرلیاگیا۔ڈی پی او رسول شاہ کیمطابق ٹانک کیعلاقہ عمراڈہ میں منشیات فروشوں نے ڈیرے جمارکھے تھے۔

(جاری ہے)

جہاں خیبر پختونخوا سمیت پنجاب اور ملک کے دیگر شہروں سے منشیات فروش خریداری کیلئے آتے تھے جس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد منشیات فروشوں کو گرفتار کرکیاگیاانھوں نے دعوی ٰ کیا کہ اب علاقے میں منشیات فروشوں کو کہیں بھی جگہ نہیں ملے گی ۔

متعلقہ عنوان :