ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا کارکنان سے اظہارتعزیت

جمعرات 14 جنوری 2016 22:56

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جنوری۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم اقلیتی امور کمیٹی کے مرکزی رکن شوکت سردار کے والد سردار مسیح اوراقلیتی امور کے دوسرے مرکزی رکن جاویدانجم کے بھتیجے صابر مسیح کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔

متعلقہ عنوان :