اسرائیل کے 92سالہ سابق صدر شمعون پیریز کو دل کا دورہ ،ہسپتال داخل
جمعرات 14 جنوری 2016 22:04
یروشلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جنوری۔2016ء ) اسرائیل کے 92سالہ سابق صدر شمعون پیریز دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال داخل ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے سابق اسرائیلی صدر شمعون پیریز کو ہلکی نوعیت کا دل کا دورہ پڑا تاہم دل کے علاج کے عمل سے گزرنے کے بعد اب ان کی حالت ٹھیک ہے۔
(جاری ہے)
شمعون پیریز کو جمعرات کی صبح سینے میں تکلیف کے احساس کے بعد تل ابیب کے ایک ہسپتال میں فوری طور پر منتقل کر دیا گیا۔
سابق اسرائیلی صدر شمعون پیریز کے ذاتی فزیشن رافی والڈن کا کہنا ہے کہ شمعون پیریز کو ہلکی نوعیت کا دل کا دورہ پڑاتاہم اب ان کی حالت بالکل ٹھیک ہے اور وہ صحت مند ہیں۔یاد رہے کہ شمعون پیریز پولش نڑاد اسرائیلی ہیں ، وہ اسرائیل کے 9ویں صدر منتخب ہوئے اور2007سے 2014تک دنیا کی واحد یہودی ریاست کے صدر رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.