شہر قائد کے باسیوں سے وعدہ ہے انکے مسائل حل کریں گے، وسیم اختر
سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، ضلع شرقی سے کامیاب چئیرمین اورایم کیو ایم کے نامزد مئیر کراچی کی میڈیا سے بات چیت
جمعرات 14 جنوری 2016 19:51
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جنوری۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد میئرکراچی وسیم اختر نے کہاہے کہ شہر قائد کے باسیوں سے وعدہ کرتے ہیں کہ ان کے مسائل حل کریں گے جس کے لئے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے۔
(جاری ہے)
کراچی کے ضلع شرقی سے کامیاب ہونے والے چئیرمین اورایم کیو ایم کے نامزد مئیر کراچی وسیم اخترنے حلف برداری کی تقریب کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے مسائل حل کرنے کے لئے پرعزم ہیں اوروعدہ کرتا ہوں کہ شہرقائد کے باسیوں کے تمام مسائل کو حل کریں گے لیکن ابھی تک منتخب نمائندوں کو اختیارات نہیں دیئے گئے، ہم اختیارات کے لئے کراچی کی تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر جدو جہد کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ عوام کی خدمت کے لئے سیاسی وابستگی سے بالا ترہوکرسوچنا پڑے گا،کراچی کی دیگر جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا اور ہم سب کو ساتھ ہی لیکرچلیں گے۔نامزد میئر کراچی کا کہنا تھا کہ میں تمام سیاسی جماعتوں کو عوامی مسائل کے حل کیلئے مل کر چلنے کی پیش کش کرتا ہوں اور اپیل کرتا ہوں کہ عوام کے منتخب کردہ نمائندوں کو مکمل اختیارات جلد دیئے جائیں، مجھے امید ہے کہ تمام سیاسی رہنما اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.