پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ‘ ٹی ٹوینٹی میچوں میں پاکستان کاپلہ بھاری
گرین شرٹس نے 11ٹی ٹوینٹی میچز میں سے 7میچ جیتے اور 4ہارے‘ نفسیاتی برتری حاصل
جمعرات 14 جنوری 2016 19:06
آکلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جنوری۔2016ء) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اب تک کھیلے گئے ٹی ٹوینٹی میچوں میں پاکستان کا پلہ بھاری ہے۔ گرین شرٹس اور کیویزکے درمیان اب تک گیارہ ٹی ٹوینٹی میچ کھیلے جا چکے ہیں جن میں سے پاکستان نے سات میچ جیتے اور چار ہارے۔ اس طرح پاکستان کا پلہ مجموعی طور پر بھاری ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے نیوزی لینڈ میں میزبان ٹیم کے خلاف تین میچ کھیلے، ایک جیتا اور دو ہارے۔
اس طرح کیویز سرزمین میں پاکستان کا میزبان ٹیم کے خلاف فتوحات کا ریکارڈ زیادہ اچھا نہیں رہا۔ گزشتہ پانچ سال کے دوران بھی پاکستانی ٹیم کی ٹی ٹوینٹی فارمیٹ میں پوزیشن اچھی رہی۔ گرین شرٹس نے کیویز کے خلاف تین میچ کھیلے جن میں سے دو جیتے اور ایک میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.