قانون کی بالادستی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، انیسہ زیب طاہرخیلی
کوئی بھی ادارہ یافرد قانونی واخلاقی حدود سے تجاوز کرتا ہے تو پیچیدگیاں پیدا ہوتی ہیں جومحکمانہ ترقی میں رکاوٹ بن جاتی ہیں،صوبائی وزیر برائے معدنی ترقی ومحنت کاوفودسے گفتگو
جمعرات 14 جنوری 2016 18:49
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جنوری۔2016ء) خیبر پختونخوا کی وزیر برائے معدنی ترقی ومحنت انیسہ زیب طاہرخیلی نے کہا ہے کہ قانون کی بالادستی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ۔ادارے فرائض وحقوق کی تقسیم میں متعلقہ قواعد وضوابط پر عمل درآمد کویقینی بنائیں ۔انہوں نے واضح کیا کہ محکمہ محنت اور اس کے ذیلی اداروں کی ترقی اور شفافیت کے سلسلے میں ٹھوس اقدامات کیے جارہے ہیں جن کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اپنا کردار اداکرنا ہوگا۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے جمعرات کے روز پشاورمیں ڈائریکٹر محکمہ محنت کی سربراہی میں محکمہ محنت ،فلپ مورس کمپنی اور انٹرنیشنل یونین آف فوڈ ورکز کے مشترکہ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر صوبے میں کاروبار دوست ماحول ،متعلقہ کمپنیوں اور اداروں کودرپیش مسائل اور ورکرز کی فلاح وبہبود سمیت دیگر اہم امورر پر تفصیلی تبادلہ خیالات کیاگیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.