زرعی صارفین کیلئے ” سستی بجلی“ منصوبے کا آغاز15فروری سے شروع ہونے کا امکان
جمعرات 14 جنوری 2016 16:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جنوری۔2016ء)حکومت نے وزارت پانی و بجلی اور منصوبہ بندی کی وساطت سے بجلی فراہم کرنے والی کمپنیز سے کہا ہے کہ زرعی صارفین کیلئے ” سستی بجلی“ منصوبے پر جاری کام کو جلد از جلد مکمل کیا جائے اور صارفین کو15فروری تک سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔
(جاری ہے)
تاہم عام صارفین کیلئے ٹیرف میں2روپے 80پیسے فی یونٹ کمی کی حتمی منطوری کے بعد آئندہ 5سال کیلئے شعبہ زراعت کیلئے بھی سستی بجلی حکمت عملی پر کام جاری ہے۔ یا د رہے کہ حکومت نے سال نو میں کمرشل صارفین کیلئے بجلی 1.50روپے،صنعتی ٹیرف میں2.70روپے کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.