4.1ملین امریکی ڈالر خورد برد کرنے والا مفرور چینی اہلکار میانمر میں گرفتار کرلیا گیا

جمعرات 14 جنوری 2016 14:11

چانگ شاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جنوری۔2016ء) وسطی چین کے صوبہ ہنان کا ایک سابق نچلی سطح کا اہلکار جوخورد برد کے الزام میں ملوث تھا ، چین سے فرار ہونے کے 14روز بعد میانمر میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

یہ بات پولیس نے جمعرات کو بتائی ہے ، ژانگ جیانگ لانگ شان کاؤنٹی کے انسانی وسائل و سماجی تحفظ کے بیور و کا نائب ڈائریکٹر تھا اس پر گذشتہ سال جون سے نومبر تک 26.95ملین یوآن ( قریباً 4.1ملین امریکی ڈالر ) خورد برد کرنے کا الزام ہے ، وہ بدھ کو گرفتار ہونے کے بعد ناجائز دولت کے ساتھ 30دسمبر کو فرار ہو گیا تھا ، ژانگ پولیس کی حراست میں ہے ، تحقیقات جاری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :