بحراوقیانوس میں سمندری طوفان سے شدید بارش اور لینڈ سلائینڈنگ کا امکان

جمعرات 14 جنوری 2016 13:55

میامی ۔ 14 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جنوری۔2016ء) بحراوقیانوس میں خلاف معمول موسم سرما کے دوران پیدا ہونے والا سمندری طوفان ایلکس 22کلو میٹر گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرق جزیرہ ایزوریز میں شدید بارش اور لینڈ سلائینڈنگ ہوسکتی ہے ۔

(جاری ہے)

امریکا کے نیشنل ہری کین سینٹر کی رپورٹ کے مطابق بحراوقیانوس میں طوفان عموعماً جون اور نومبر کے درمیان پیدا ہوتے ہیں اور اس وقت یہاں طوفان کا سیزن نہیں ۔ بحراوقیانوس میں اس سے قبل جنوری میں سمندری طوفان 1978میںآ یا تھا۔

متعلقہ عنوان :