حکو مت اپنی آ ئینی مد ت پو ر ی کر ے گی، سردارشفقت حیا ت بلوچ

جمعرات 14 جنوری 2016 13:49

سلانوالی ۔14 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جنوری۔2016ء)وفاقی پار لیمانی سیکرٹر ی سردارشفقت حیا ت بلوچ نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت اپنی آ ئینی مد ت پو ر ی کر ے گی۔

(جاری ہے)

یہاں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ وز یر اعظم محمد نو ازشر یف کی قیا د ت میں دہشتگر د ی اور توا نا ئی بحران کے ساتھ معاشی مسائل پربھی قا بو پا لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ ا ین ا ے 68 کے عوا م جا نتے ہیں کہ حکو مت نے ار بو ں رو پے کا ترقیاتی پیکج د ے کر ا ن کا معیا ر ز ند گی بلند اوران کیلئے بہترسہو لیا ت کی فراہمی کو یقینی بنا یا ہے ۔