مفتی اعظم پاکستان کی کرکٹ کھیلتے ہوئے کی ایک تصویر کی سوشل میڈیا پر چرچے
جمعرات 14 جنوری 2016 13:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جنوری۔2016ء) مفتی اعظم پاکستان کی کرکٹ کھیلتے ہوئے کی ایک تصویر کو سوشل میڈیا پر کافی پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر مفتی اعظم پاکستان تقی عثمانی کی ایک تصویر گردش کر رہی ہے جسے کافی پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ مذکورہ تصویر میں مفتی اعظم پاکستان کرکٹ کھیلتے ہوئے دکھائے گئے ہیں۔
یہ تصویر سکردو کے معروف سیاحتی مقام شنگریلا جھیل کے قریب لی گئی ہے۔(جاری ہے)
اس تصویر کی پذیرائی حاصل کرنے کی ایک وجہ یہ ہے کہ عمومی طور پر پاکستان میں علماء کرام کی جانب سے کرکٹ کے کھیل کو ٹھیک نہیں سمجھا جاتا۔ تاہم اب مفتی اعظم پاکستان کی اس تصویر نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ کرکٹ کے کھیل پر علماء کرام کی جانب سے اعتراض کیے جانے کے باوجود مدارس کے طلباء میں یہ کھیل سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ملک بھر کے بچوں، بزرگوں اور ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد میں کرکٹ کا کھیل سب سے زیادہ مقبول ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.