الجزیرہ امریکہ کا کیبل نیوز چینل کو بند کرنے کا اعلان
معاشی چیلنجز کی وجہ سے اس بزنس ماڈل کو جاری نہیں رکھا جا سکتا ‘ چیف ایگزیکٹو افسرال اینسٹی
جمعرات 14 جنوری 2016 13:19
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جنوری۔2016ء) الجزیرہ امریکہ نے اپنے کیبل نیوز چینل کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الجزیرہ امریکہ کے چیف ایگزیکٹو افسر ال اینسٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ معاشی چیلنجز کی وجہ سے اس بزنس ماڈل کو جاری نہیں رکھا جا سکتا۔
(جاری ہے)
خیال رہے کہ الجزیرہ امریکہ کا افتتاح 2013 میں ہوا تھا اور اسے سنجیدگی سے سی این ایس اور فاکس نیوز کے متبادل جگہ بنانے کا عزم کیا گیا تھاقطری براڈکاسٹر نے لاکھوں ڈالر امریکی صحافیوں کو چینل میں شامل کرنے پر لگائے تاہم وہ ناظرین کی توجہ اپنے نیوز پروگرام کی جانب مبذول کروانے کی تگ و دو کرتے رہے۔
انتظامیہ نے وعدہ کیا کہ وہ رواں برس اپریل میں چینل کی نشریات بند ہونے کے بعد امریکہ میں اپنی آن لائن کوریج کو بڑھائیگاالجزیرہ امریکہ نے سابق امریکی نائب صدر الگور کے کرنٹ ٹی وی کی جگہ لی تھی۔ انھوں نے اسے 50 کروڑ ڈالر میں خریدا تھا۔یہ چینل چھ کروڑ امریکی دیکھ سکتے تھے۔ اس کی ریٹنگ کے مطابق گذشتہ برس اسے 19000 افراد نے دیکھایہ چینل امریکہ کے بڑے نیوم نیٹ ورک کے مقابلے میں کم ریٹنگ کا حامل تھاچینل کو اندورنی طور پر بھی افراتفری کا سامنا رہا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
-
اوباما بائیڈن کے ٹرمپ کے ہاتھوں ہارنے سے بہت خوفزدہ
-
افغانستان، خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان
-
میرے پاس الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، بھارتی وزیر خزانہ
-
روس نیٹوممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا، پیوٹن نے واضح کردیا
-
اسرائیل نے سفید پرچم اٹھانے والے 2 فلسطینیوں کو بھی قتل کر دیا
-
سعودی عرب کی 800 ہیکٹر فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضے کی مذمت
-
عرب اونٹ فیڈریشن کا العلا میں اپنی پہلی چیمپئن شپ کا اعلان
-
مسجد حرام میں زائرین کے لیے روبوٹ گائیڈ سسٹم فعال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.