کراچی، اے کے ڈی سکیورٹیز کے سی ای او اور دیگر ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

جمعرات 14 جنوری 2016 12:33

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جنوری۔2016ء) اے کے ڈی سکیورٹیز کے سی ای او اور دیگر ملزمان کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ 18جنوری کو سنایا جائے گا۔

(جاری ہے)

واضح رہے اے کے ڈی سکیورٹیز کے سی ای او اور دیگر افسران فرید عالم ‘ طارق اور اقبال گھنگرو پر جعل سازی‘ منی لانڈرنگ اور فراڈ کا الزام ہے۔ تاہم ضمانت کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا اٹھارہ جنوری کو فیصلہ سنایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :