شیو سیناکی دھمکیاں رائیگاں،غلام علی کا کلکتہ میں کانسرٹ
جمعرات 14 جنوری 2016 12:01
کلکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جنوری۔2016ء)پاکستانی غزل گائیک غلام علی نے آخرکار ہندوستانی شہر کلکتہ میں اپنے فن کا جادو جگا دیا جس سے پاکستانی فنکاروں کی ہندوستان جانے کی راہیں ہموار ہوتی نظر آرہی ہیں-یاد رہے کہ غلام علی کا دورہ ہندوستان گذشتہ برس شیو سینا کی دھمکیوں کے باعث منسوخ ہوگیا تھا۔گلف نیوز کے مطابق غزل گائیک غلام علی نے کانسرٹ کے آغاز میں سب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور کہا ’ میں 30 سال بعد کلکتہ آیا ہوں، لیکن مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے میں 50 سال بعد یہاں آیا ہوں۔
ان کا مزید کہنا تھا ’حال ہی میں ہونے والے واقعات پر میرا دل بہت اداس تھا مگر آج اس اداسی کا خاتمہ ہوگیا۔انہوں نے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی کا شکریہ ادا کیا اور ان کو ’سرسوتی‘ کہہ کر پکارا، غلام علی کا کہنا تھا، ’ممتا بینرجی نے امن کی دیوی کا کردار ادا کیا ہے اور ہمیں یہاں بلانے کے حق میں بات کی، وہ ہمارے لیے سرسوتی ہیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.