بیروت میں ہلاک ہونے والے 241امریکی فوجیوں کے لواحقین کو دو ارب ڈالر زر
تلافی کی ادائیگی :امریکی سپریم کورٹ میں ایران کے خلاف کیس کی سماعت شروع
عمر جمشید جمعرات 14 جنوری 2016 11:43
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 14 جنوری۔2015ء) امریکہ کی عدالت عظمیٰ میں اس حساس معاملے کی سماعت شروع ہوگئی ہے کہ آیا ایران ان لواحقین کو لگ بھگ دو ارب ڈالر زرتلافی ادا کرے گا یا نہیں جن کے عزیز امریکہ کے بقول ایران کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے حملے میں ہلاک ہو گئے تھے۔ان لواحقین میں 241 امریکی فوجیوں، میرینز اور بحری اہلکاروں کے رشتے دار شامل ہیں۔
یہ افراد اکتوبر 1983ء کو بیروت میں فوجی بیرک پر ہونے والے خودکش بم حملے میں ہلاک ہوئے تھے۔ امریکہ کے مطابق اس کا ذمہ دار ایران کا حمایت یافتہ دہشت گرد گروپ حزب اللہ تھا۔دونوں فریقوں کے وکلا نے عدالت میں اپنے اپنے دلائل پیش کیے۔امریکی کانگریس نے 2014ء میں ایک قانون منظور کیا تھا جس کے تحت امریکہ میں منجمد ایرانی اثاثہ جات بشمول وہ فنڈز جو کہ کوئی اور فریق امریکہ میں ایران کے ساتھ لین دین کے لیے استعمال کرتا تھا، انھیں بھی ان متاثرین کو دیا جا سکتا ہے جو ایران پر مقدمہ کرنا چاہتا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.