جکارتہ : اقوام متحدہ کے دفتر اور غیر ملکی سفارتخانوں کے باہر دھماکے ، 6 افراد شہید
سمیرا فقیرحسین جمعرات 14 جنوری 2016 11:09
جکارتہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 جنوری 2016ء) : جکارتہ میں دہشت گردوں نے اقوام متحدہ کے دفتر کو نشانہ بناتے ہوئے خود کُش حملہ کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق جکارتہ میں 7 دھماکوں کی آواز سُنی گئی جن میں سے ایک دھماکہ اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر ، دو دھماکے پاکستان اور ترکی کے سفارتخانوں کے باہر کیے گئے۔
(جاری ہے)
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکوں میں 6 افراد جاں بحق ہوئے جن میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، جائے وقوعہ پر فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
دھماکوں کی اطلاع موصول ہوتے ہی انڈونیشیا کی فوج اور ٹینک دارالحکومت جکارتہ پہنچ گئے ہیں، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پندرہ کے قریب حملہ آور جکارتہ کے مختلف علاقوں میں موجود ہیں جن میں سے چھ حملہ آور جکارتہ شاپنگ مال میں موجود ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
-
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.