انکم ٹیکس (ترمیمی)بل 2016‘‘پر قائمہ کمیٹی خزانہ کی رپورٹ اور سفارشات سینیٹ میں پیش

بدھ 13 جنوری 2016 22:26

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جنوری۔2016ء ) سینیٹ میں انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں مزید ترامیم کا بل ’’انکم ٹیکس (ترمیمی)بل 2016‘‘پر ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی رپورٹ اور انکم ٹیکس ترمیمی بل پرسفارشات پیش کر دی گئیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو سینٹ کے اجلاس میں سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سینیٹرسلیم مانڈوی والا نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں مزید ترامیم کا بل ’’انکم ٹیکس (ترمیمی)بل 2016‘‘پر کمیٹی کی رپورٹ اور بل پر سفارشات پیش کرنے کے لئے تحریک پیش کی جس پر چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے رائے شماری کے ذریعے متفقہ طور پر منظور کر لیا

متعلقہ عنوان :