ملک میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

muhammad ali محمد علی بدھ 13 جنوری 2016 19:59

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13جنوری 2016 ء) ملک میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔

(جاری ہے)

بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے گزشتہ برس جولائی سے دسمبر کے ماہ تک 9 ارب ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ پاکستان بھجوایا گیا۔

متعلقہ عنوان :