پاکستان اور افغانستان کے ڈی جی ایم اوز کی کابل میں ملاقات

muhammad ali محمد علی بدھ 13 جنوری 2016 19:22

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13جنوری 2016 ء) پاکستان اور افغانستان کے ڈی جی ایم اوز کی کابل میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے ڈی جی ایم اوز کی کابل میں ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں پاک افغان سرحد پر تعاون بڑھانے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس سے قبل دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کا 20 دسمبر کو ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :