پاک نیوزی لینڈ، ٹونٹی ٹونٹی مقابلوں میں پاکستان کے محمدحفیظ کامیاب ترین بیٹسمین
ٹونٹی ٹونٹی میچوں کی8اننگزمیں24.75کی اوسط سے198رنزبنائے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور46رنز
بدھ 13 جنوری 2016 18:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 جنوری۔2016ء) پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ٹونٹی ٹونٹی میچوں میں پاکستان کے محمدحفیظ کامیاب ترین بیٹسمین رہے انہوں نے8ٹونٹی ٹونٹی میچوں کی8اننگزمیں24.75کی اوسط سے198رنزبنائے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور46رنزہے۔دوسرے نمبرپرنیوزی لینڈکے اسکاٹ اٹائرس نے8ٹونٹی ٹونٹی میچوں کی8اننگزمیں24.25کی اوسط سے194رنزبنائے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور47رنزہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.