عراق کویت جنگ میں بے گھر افراد کو حکومت کی جانب سے یو این کے توسط سے فنڈز فراہم کیے ہیں ،44290متاثرین میں 17ارب 21کروڑ روپے تقسیم کیے گئے ، تقریباً تمام متاثرین سوائے چند کے سب کو پیسے ملے ، متاثرین جنہوں نے کلیم کیا کہ ان کو 100فیصد کلیم نہیں ملتا ، کیٹیگری بنائی گئی تھی اس کے مطابق پیسے دیے گئے ہیں

وزیر سمندر پار پاکستانی صدر الدین راشدی کاقومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب

بدھ 13 جنوری 2016 15:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جنوری۔2016ء ) وزیر سمندر پار پاکستانی صدر الدین راشدی نے کہا ہے کہ عراق کویت جنگ میں بے گھر افراد کو حکومت کی جانب سے یو این کے توسط سے فنڈز فراہم کیے ہیں ،44290متاثرین میں 17ارب 21کروڑ روپے تقسیم کیے گئے اور تقریباً تمام متاثرین سوائے چند کے سب کو پیسے ملے ، متاثرین جنہوں نے کلیم کیا کہ ان کو 100فیصد کلیم نہیں ملتا ، کیٹیگری بنائی گئی تھی اس کے مطابق پیسے دیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

وہ بدھ کو عالیہ کامران کے توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دے رہے تھے وزیر سمندر پار پاکستانی صدر الدین راشدی نے کہا عراق کویت جنگ میں بے گھر افراد کو حکومت کی جانب سے یو این کے توسط سے فنڈز فراہم کیے ہیں ،44290متاثرین میں 17ارب 21کروڑ روپے تقسیم کیے گئے اور تقریباً تمام متاثرین سوائے چند کے سب کو پیسے ملے ، متاثرین جنہوں نے کلیم کیا کہ ان کو 100فیصد کلیم نہیں ملتا ، کیٹیگری بنائی گئی تھی اس کے مطابق پیسے دیے گئے ہیں۔آسیہ ناصر نے کہا کہ 25سال سے لوگ احتجاج کررہے ہیں ، وزیر سمندر پار پاکستانیز صدر الدین راشدی نے کہا کہ ایک شخص نے بوگس کلیم کیا اور لوگوں سے بھی بوگس کلیم پر ان سے پیسے لے کر ان کاکلیم داخل کیا جاتا تھا

متعلقہ عنوان :