پہلے ٹی ٹوئنٹی سے قبل قومی ٹیم کی آکلینڈ میں بھرپور پریکٹس
بدھ 13 جنوری 2016 13:57
آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جنوری۔2016ء)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی کرکٹ ٹیم نے آکلینڈ میں بھرپور پریکٹس کی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا معرکہ 15 جنوری کوہوگا۔ جس کیلئے پاکستان ٹیم کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز توبارش کی وجہ سے ٹیم نے انڈور سیشن کیا لیکن کھلاڑیوں نے خوشگوار موسم میں آؤٹ ڈور میں 3گھنٹے ٹریننگ اور پریکٹس کی۔
آکلینڈ سے ٹیم مینجمنٹ ترجمان کا کہنا تھا کہ تمام کھلاڑی مکمل فٹ اور کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہو رہے ہیں۔ بولرز کو اضافی ٹریننگ کے لیے دوسرے کھلاڑیوں سے ایک گھنٹہ پہلے گراؤنڈ بھیجا گیا۔ترجمان نے کہا کہ محمد عامر مکمل ردہم میں ہیں اور سب کی توجہ کا مرکز ہونے کی وجہ سے پریشان نہیں ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.