افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب خودکش حملہ اور فائرنگ ،4 اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک،11 زخمی
بدھ 13 جنوری 2016 13:14
جلال آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جنوری۔2016ء ) افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد میں قائم پاکستانی قونصل خانے کے باہرخودکش دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک اور11 زخمی ہوگئے ،حملہ آوروں اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان کافی دیر تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا ، خودکش حملے کے بعد پاکستانی قونصل خانہ بند کردیا گیا۔
بدھ کو افغان میڈیا کے مطابق صوبہ ننگر ہار کے شہر جلال آباد میں صبح 8 بجکر 50 منٹ پر خود کش حملہ آور نے پاکستانی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش کی، ناکامی پر اس نے ویزے کے حصول کے لئے لگی قطارکے پاس پہنچ کرخود کو دھماکے سے اڑا لیا اس دوران فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔ حملے میں پاکستانی قونصل خانے کے ملازمین کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.