بلوچستان کی 12رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ،گورنر محمد خان اچکزئی نے حلف لیا

منگل 12 جنوری 2016 22:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جنوری۔2016ء) بلوچستان میں 12رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ،گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا۔

(جاری ہے)

منگل کو یہاں گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب منعقدہوئی جس دوران گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے صوبائی کابینہ میں شامل ہونے والے12وزراء سے حلف لیا،حلف اٹھانے والوں میں نواب چنگزمری،سرداراسلم بزنجو،پیرسرفراز ڈومکی،عبدالراحیل زیارت وال،نواب محمد خان شہوانی،رحمت صالح بلوچ،غلام مصطفٰی ترین، جعفرخان مندوخیل اورمیرمجیب الرحمان محمد حسنی حلف اٹھانے والوں میں شامل ہیں،حلف اردوزبان میں لیاگیا

متعلقہ عنوان :